تکبیر تشریق
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ تکبیر جو ذی الحجہ کی نویں تاریخ کی نماز فجر کے بعد سے تیرھویں تاریخ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد ایک دفعہ پڑھنا واجب ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ تکبیر جو ذی الحجہ کی نویں تاریخ کی نماز فجر کے بعد سے تیرھویں تاریخ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد ایک دفعہ پڑھنا واجب ہے۔